ابلغ البلغا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو دوسرے صاحبان بلاغت سے زیادہ بلیغ ہو، بلاغت میں اوروں سے بڑھا چڑھا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو دوسرے صاحبان بلاغت سے زیادہ بلیغ ہو، بلاغت میں اوروں سے بڑھا چڑھا ہوا۔